میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امداد ی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 362 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بلاامتیاز اور فیصلہ کن کارروائیوں کی یقین دہانی پر واشنگٹن سیکیورٹی کی مد میں اسلام آباد کو امداد دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 264 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
ایران کے مغربی و شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور بعض پہاڑی علاقوں میں برف کی سطح ایک میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 166 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
علاقے کے لوگوں نے بسیج امام کی اس غریب پرور فعالیت کی سراہنا کرتے ہوئے ادارے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آیندہ بھی اس طرح کے رضاکارانہ کام انجام دے کر عام عوام کے لئے سہولیت فراہم کریں۔
خبر کا کوڈ: 135 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف ترین علاقے میں یکے بعد دیگرے دو خود کش حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 105کے قریب زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 80 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
حادثے کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز چین کے ساحلوں کے قریب سمندر میں غرق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 64 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
چین کے مشرقی ساحل پر ایرانی تیل بردار جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ 32 افراد کو تلاش کرنے کیلئے جہاں چین نے امداد ی ٹیموں کو تعینات کیا ہے وہیں جنوبی کوریا نے بھی امداد ی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کو لاپتہ افراد کی تلاش کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 52 تاریخ اشاعت : 2018/01/08