سپاہ قدس

سپاہ قدس

ایران امریکہ کے لیے طاقتور حریف ہے، لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران اس کا سخت ترین حریف ہے اور اس کی دھونس دھمکی میں آنے والا نہیں۔ دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ دشمن کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ذلت کو گلے لگانا ہے اور ایران کے غیور عوام ذلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3878   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران پرحملے کی توانائی نہیں رکھتے، امریکی وزیرجنگ کا اعتراف

امریکی وزیرجنگ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی حملے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 2023   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

مقبول خبریں