تحریک انصاف - صفحہ 2

تحریک انصاف

عمران خان کا لانگ مارچ اختتام پذیر/ حکومت سے 6 روز میں انتخابات کرانے کے اعلان کا مطالبہ

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 6 روز میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کرے۔
خبر کا کوڈ: 5474   تاریخ اشاعت : 2022/05/27

پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا/ لانگ مارچ نہیں جلسہ ہوگا

پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 5470   تاریخ اشاعت : 2022/05/25

عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5456   تاریخ اشاعت : 2022/05/23

عمران خان کو پاکستان میں خانہ جنگی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سابق وزير اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان کوملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کی اجازت نہیں دی جائۓگی۔
خبر کا کوڈ: 5457   تاریخ اشاعت : 2022/05/23

پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5447   تاریخ اشاعت : 2022/05/21

عمران خان نے اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام ویڈیو میں ریکارڈ کروادیئے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جارہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5420   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

عمران خان کا اسلام آباد میں 20 لاکھ افراد کو بلانے کا اعلان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری کال پر 20 لاکھ سے زیادہ لوگ اسلام آباد آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5396   تاریخ اشاعت : 2022/05/09

امریکہ اور یورپ کے خلاف نہیں ہوں/ سابق صدر ثرمپ سے قریبی دوستی تھی

پاکستان کے سابق وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف نہیں ہیں ، بلکہ وہ امریکہ اور یورپ سے قریبی تعلقات چاہتے ہیں ان کی امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ سے قربی دوستی تھی۔
خبر کا کوڈ: 5388   تاریخ اشاعت : 2022/05/08

عمران خان کا مئی کے آخر میں " غلامی نامنظور " مارچ نکالنے کا اعلان

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 مارچ کو امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر کی جانب سے ہمارے دفترِ خارجہ کو ایک خفیہ مراسلہ موصول ہوا، بطور وزیراعظم اس خفیہ مراسلے کے مندرجات دیکھ کر مجھے شدید حیرت ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5375   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

ہماری حکومت کے خلاف پہلے سازش پھر مداخلت ہوئی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے خلاف پہلے سازش پھر مداخلت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5353   تاریخ اشاعت : 2022/04/28

پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ کا آغاز ہوچکا/ میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ شروع ہوچکی ہے، میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5303   تاریخ اشاعت : 2022/04/14

مقبول خبریں