ایکسپریس

ایکسپریس

پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کا بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3919   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

مقبول خبریں