بهارت کے ممتاز عالم دین، لکھنؤ کے امام جمعہ اور مجلس علماء ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا کلب جواد نقوی پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ جامع مسجد میں کل نماز جمعہ کے دوران ہوئے دہشت گردانہ حملے پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5158 تاریخ اشاعت : 2022/03/05

بھارت میں کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے کہا کہ بھارتی سرکار دیگر ممالک میں اپنا قد اونچا کرنےکیلئے ٹیکے بھیج رہی ہے اور اس کی ملک کے صحت مشن پر توجہ بہت کم ہے۔
خبر کا کوڈ: 4390 تاریخ اشاعت : 2021/03/19
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سرکار ی ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4247 تاریخ اشاعت : 2021/02/11

بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4147 تاریخ اشاعت : 2021/01/18

بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4001 تاریخ اشاعت : 2020/12/15