وزیراعلی

02 February 2025
وزیراعلی

پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی ٰ حلف برداری کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ حلف برداری کیلیے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں اُن کا مونس الہیٰ نے استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5720    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5698    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5699    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی ٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی ٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلی ٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5615    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں آج عید فطر کا اعلان

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری سطح پرآج عید فطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ پاکستان کے دیگر صوبوں ميں کل منگل کے دن عید منائی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5371    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

کشمیر کے سابق وزیراعلی ٰ فاروق عبداللّہ کورونا وائرس کا شکار

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعلی ٰ فاروق عبداللّہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4404    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں

بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلی ٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4001    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

مقبول خبریں