مجلس - صفحہ 2

مجلس

اسلامی انقلاب ظلمتوں اوراندھیروں میں روشنی کی کرن

اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 254   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

امت مسلمہ کے خلاف اسلام دشمن طاقتیں سرگرم

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر کو مزید گروہ بندی کا شکار کرنے کے لیے اسلام دشمن طاقتیں بڑی تیزی سے اپنے مذموم ہتھکنڈوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 95   تاریخ اشاعت : 2018/01/18

مقبول خبریں