پسندیده ممالک

پسندیده ممالک
ظریف:

نائن الیون کے دہشتگرد پمپیو کے پسندیدہ ممالک میں شامل تھے

ایرانی وزیر خارجہ نے پمپیو کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی امریکہ کے دھوکے میں نہیں آئے گا اور نائن الیون کے سارے دہشتگرد عناصر، مشرق وسطی میں موجود پمپیو کے پسندیدہ ممالک میں تھے اور ان کا کوئی بھی ایران سے تعلق نہیں رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4124   تاریخ اشاعت : 2021/01/13

مقبول خبریں