مشقوں

مشقوں

ایران میں مدافعان ولایت فضائی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت آٹھویں مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3406   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

دفاعی میدانوں میں ایران کی موثر و بھرپور موجودگی

ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقیں ایران کے جنوبی ساحلوں پر فلاخن میزائل لانچر بحری جہاز کے عرشے سے ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاری کے یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے سے شروع ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 114   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 105   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

مقبول خبریں