مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا کہ یا رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں دفاعی توانائی ، تجربات اور مہارتوں میں اصافہ اور علاقائی ممالک کیلئے امن و دوستی کا پیغام ان مشقوں کا اصلی مقصد ہے ۔
ایڈمرل سیاری نے کہا کہ ان مشقوں میں ایران کی تینوں مسلح افواج بری، بحری اور فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔
پیغام کا اختتام/