ارضی سالمیت

ارضی سالمیت

مسلح افواج پوری ہوشیاری اور مکمل تیاری کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہیں، جنرل ابن الرضا

ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے سربراہ نے ایران کی آزادی، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مسلح افواج کی مکمل ہوشیاری اور تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا: دفاعِ مقدس کا ورثہ آج ملک کی خود کفیل اور مقامی سائنسی، تکنیکی اور دفاعی صلاحیتوں کی صورت میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6267   تاریخ اشاعت : 2026/09/22

سماجی انصاف کے محقق ہونے پر تاکید/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں محض وعدے کافی نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اس بار وعدے کافی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4273   تاریخ اشاعت : 2021/02/17

پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249   تاریخ اشاعت : 2021/02/13

ناظرین
احدث الاخبار