تنازعہ

تنازعہ

آبی تنازعہ پر پاک و ہند کے مذاکرات

آبی تنازعہ پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2337   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

کینیڈا کے لئے سعودی پروازیں معطل، سعودی طلباء کی واپسی

کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2136   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

امریکہ کی کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے شام میں نئے تنازعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ ترکی امریکہ کے منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 156   تاریخ اشاعت : 2018/01/27

کشمیر کو جنگ کا اکھاڑہ نہ بنانے کا مطالبہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 113   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

مقبول خبریں