قیدی

قیدی

قائد معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 5285   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کا سر قلم کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے سعودی عرب میں یمنی قیدیوں کے سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کا سر قلم کرکے وحشیانہ اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5199   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

قائد معظم کی 5156 قیدیوں کی عفو و بخشش کی درخواست سے موافقت

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 5156 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4747   تاریخ اشاعت : 2021/06/26

بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4450   تاریخ اشاعت : 2021/04/10

مقبول خبریں