اتحاد - صفحہ 6

اتحاد

عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک

ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی ممالک کی ارضی سالمیت اور قومی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئےکہا کہ عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل کو علیحدگی کیلئے ہوا دینا علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 48   تاریخ اشاعت : 2018/01/08

پاکستان؛ خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ایران میں اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد

شیعہ سنی علما نے دفاع اسلام کے لیے اتحاد امت کو ناگزیر قرار دیا/ سیرت النبی پر عمل کی تاکید
خبر کا کوڈ: 17   تاریخ اشاعت : 2018/01/02

احتجاج اور تنقید عوام کا حق/ تخریبکاری کو برداشت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے احتجاج اور تنقید کو عوام کا حق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور تنقید عوام کا حق ہے لیکن عوامی اموال اور بیت المال کو تخریب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 9   تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں