قائد معظم انقلاب نے فرمایاکہ میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5665 تاریخ اشاعت : 2022/07/14
شیعوں کے پہلے امام حضرت علی (ع) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
خبر کا کوڈ: 4547 تاریخ اشاعت : 2021/05/05