ایران کے مقدس شہر قم میں دینی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور اصلح صدارتی نامزد کا انتخاب ایک لازم اور واجب امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4702 تاریخ اشاعت : 2021/06/15