عید غدیر

عید غدیر
صدارتی انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی:

ملت ایران یہ اجازت نہیں دے گی کہ اس کے مستقبل کا فیصلہ دوسرے کریں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عید سعید غدیر کے موقع پر صدارتی انتخابات کے قریب عوام کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملت ایران اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو 'عید اللہ الاکبر' اللہ کی سب سے بڑی عید کی مبارکباد پیش کی اور واقعہ غدیر کو اسلامی حاکمیت کے تسلسل اور اسلامی زیست کے استمرار کی تمہید قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5790   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

عید غدیر کی مناسبت سے قائد معظم انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5678   تاریخ اشاعت : 2022/07/17

قائد معظم کی بعض قیدیوں کی سزا ئیں معاف اور کم کرنے کی درخواست سے موافقت

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2825 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4889   تاریخ اشاعت : 2021/08/01

قائد معظم انقلاب اسلامی:

اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے صدرحسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آخری ملاقات میں فرمایا: اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4883   تاریخ اشاعت : 2021/07/29

ناظرین
احدث الاخبار