شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ ہمیں آخری لمحے تک کوشش کرنا ہوگی اور ہم جانتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے اور ہمارے ملک کو امن کی طرف گامزن نہیں دیکھنا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 5640 تاریخ اشاعت : 2022/07/07
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے منہ توڑ جوابی حملے سے اسرائیل کو احساس ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اسرائيل کی ہر قسم کی شرارت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4925 تاریخ اشاعت : 2021/08/11