پنجشیر

پنجشیر

پنجشیر کے اہم کمانڈر طالبان کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمتی محاذ کے درمیان خونریز لڑائی جاری ہے اس دوران پنجشیر کے سابق گورنر اور مزاحمتی محاذ کے اہم کمانڈر بہلول طالبان کے ساتھ لڑائي میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5035   تاریخ اشاعت : 2021/09/09

افغانستان کے پنجشیر مزاحمتی محاذ نے طالبان کی حکومت کو غیر قانونی قراردیدیا

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قائم مزاحمتی محاذ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو غیر قانونی اور ناجائز قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5030   تاریخ اشاعت : 2021/09/08

ایران کی پنجشیر پر کل رات غیر ملکی حملوں کی مذمت/ پنجشیر میں جاری لڑائی پر سخت تشویش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کل رات پنجشیر پر غیر ملکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پنجشیر میں جاری لڑائی اور برادر کشی پر سخت تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 5026   تاریخ اشاعت : 2021/09/07

پاکستان کا پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسز کے خلاف فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکار

پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قومی مزاحمت فورسزکے خلاف ڈرونز اور فضائی حملوں میں ملوث ہونے سے انکارکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5027   تاریخ اشاعت : 2021/09/07

طالبان کا پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی/مزاحمتی محاذ کی تردید

طالبان نے وادی پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ احمد مسعود کے زیر نظر مزاحمتی جنگجوؤں نے اس کی تردید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5024   تاریخ اشاعت : 2021/09/06

افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کا حملہ ناکام

افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کل رات طالبان نے حملہ کیا تھا جسے احمد مسعود کی اتحادی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5004   تاریخ اشاعت : 2021/09/01

احمد مسعود کا پنجشیر وادی کو طالبان کے حوالے کرنے سے انکار

شمالی افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود نے کہا ہے کہ طالبان نے پنجشیر وادی پر قبضے کی کوشش کی تو انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 4968   تاریخ اشاعت : 2021/08/23

مقبول خبریں