ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز ویانا میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہم منصبوں کی شرکت متوقع ہے.
خبر کا کوڈ: 1758 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے خیال میں ایران کے خلاف ایک نئی اقتصادی جنگ شروع کی ہے مگر وہ اس جنگ میں بھی شکست کھائے گا۔ دوسری طرف ایران کے وزیر خارجہ مجمد جواد ظریف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف اقدامات کے نتیجے میں تہران کو فائدہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 1673 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپ نے ایٹمی معاہدے کے تحفط کے لئے عملی اقدامات نہ کئے تو ایران بھی اس معاہدے سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1648 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر سورنا ستاری نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1643 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے سلسلے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا کوئی واضح مستقبل نظر نہیں آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1642 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

یورپی نوجوانوں میں دہشت گردی کا بڑھتا رجحان
2017 کے عرصے میں کیے گئے تمام حملوں میں یورپ ی نواجون شامل تھے جہنوں نے عسکری تربیت کے لیے کبھی بیرون ملک کا سفر نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 1638 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کوجاری اور باقی رکھنے کے طریقہ کار کے بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 1562 تاریخ اشاعت : 2018/06/11

ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پچھلے دو ہفتے کے دوران ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی ہے تاہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوسکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1505 تاریخ اشاعت : 2018/05/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ ی یونین کے ذریعے ای یو ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے اور یورپ ی ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں عملی اقدامات انجام دے۔
خبر کا کوڈ: 1490 تاریخ اشاعت : 2018/05/26

اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل 5 مغربی طاقتیوں کےمشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ ی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1484 تاریخ اشاعت : 2018/05/26

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپ ی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1447 تاریخ اشاعت : 2018/05/22