جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم آسیان کے وزرائے خارجہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کے حل کے لئے علاقائی سطح پر تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3473 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3123 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے روہنگیا مسلمانوں کی سرکوبی کے باعث حکومت میانمار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3036 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

سلامتی کونسل کے اراکین نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی ’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘ پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2837 تاریخ اشاعت : 2018/10/18

اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2766 تاریخ اشاعت : 2018/10/10

بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
خبر کا کوڈ: 2591 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ہولناک جرائم کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2520 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2479 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379 تاریخ اشاعت : 2018/09/04

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ میانمار میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 2331 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2319 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
عالمی رہنما روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ رکوانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2297 تاریخ اشاعت : 2018/08/26