ویزا آن ارائیول

02 February 2025
ویزا آن ارائیول

پاکستان کا ایرانیوں کو آن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان

پاکستان نے ایرانی شہریوں کو آن ارائیول ویزے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3520    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

پاکستان کا ایرانیوں کو آن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان

پاکستان نے ایرانی شہریوں کو آن ارائیول ویزے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3520    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

بلیک واٹر پاکستان میں دوبارہ آسکتی ہے، اراکین اسمبلی کے خدشات

قومی اسمبلی میں بحث کے دوران سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ’’ ویزا آن ارائیول ‘‘ پر پابندی میں نے لگائی، میں نے واضح پالیسی بنائی کہ ویزا آن ارائیول دو طرفہ ہو، کوئی ہمیں ویزا آن ارائیول دیتا ہے تو انہیں بھی دیں، اگر ہمارے وزیر کو ویزا کے لیے سفارت خانے جانا پڑتا ہے تو ان کا وزیر بھی جائے۔ جتنے پیسوں میں ہم ویزا دیتے ہیں وہ ملک بھی اتنے میں دے، یہ بہت ساری چیزیں ہیں جو سیاست کی نذر نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 136    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں