دارالحکومت - صفحہ 3

دارالحکومت

ترکی، ایران پر امریکی دباؤ اور پابندیوں کا مخالف

ترکی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو صحیح نہیں سمجھتا۔
خبر کا کوڈ: 1975   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ترکی، ایران پر امریکی دباؤ اور پابندیوں کا مخالف

ترکی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو صحیح نہیں سمجھتا۔
خبر کا کوڈ: 1975   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

کشمیر میں آپریشن، دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری آپریشن کے دوران دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1588   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

کشمیر میں آپریشن، دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری آپریشن کے دوران دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1588   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سیکڑوں شہریوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1333   تاریخ اشاعت : 2018/04/30

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سیکڑوں شہریوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1333   تاریخ اشاعت : 2018/04/30

قدس صیہونیوں کا دارالحکومت نہیں : محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکہ کے جاہلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر صہیونیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 1286   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

ایران علاقے کا امن ترین ملک

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 506   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ، روس

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں شامی حکومت مخالف مسلح گروہ، کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 490   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

نیتن یاہو پرائم نہیں کرائم منسٹر

کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 353   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے انتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-
خبر کا کوڈ: 274   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مائیک پینس کے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کا احتجاج

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 144   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

مقبول خبریں