مولانا فضل الرحمان:
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کی اندرونی اور بیرونی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی جرائم کے حامی اور انسانی حقوق کی حقیقی خلاف ورزی کرنے والے امریکہ کے ہاتھوں سے خطے کی مظلوم قوموں کا خون ٹپک رہا "
خبر کا کوڈ: 5818 تاریخ اشاعت : 2024/09/08