سپریم لیڈر کے سیاسی اور عقیدتی دفتر کے سیاسی معاون نے “تیسری مسلط کردہ جنگ” میں امریکہ کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے مقابلے میں حیرت، سرگردانی اور اسٹریٹجک تعطل کا شکار ہو چکا ہے اور اس کے پاس نئے حقائق کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5859 تاریخ اشاعت : 2026/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بحری کمانڈوز نے ایک خصوصی آپریشن کے دوران خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکر "OCEAN KOI" کو جو ایران کے تیل کی برآمدات اور قومی مفادات میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا، تحویل میں لے کر ایران کی جانب واپس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5858 تاریخ اشاعت : 2026/05/09
ایرانی فوج کی بحریہ نے امریکی دشمن کے ڈسٹرائرز کی جانب سے دو ایرانی آئل ٹینکرز پر جارحیت کے جواب میں کروز میزائلوں اور جنگی ڈرونز کے ذریعے ان پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5857 تاریخ اشاعت : 2026/05/08
ایک فوجی ذریعے نے کہا: امریکہ نے سپاہ کی تیز رفتار کشتیوں کی بجائے، ایک کھلے عام جرم کرتے ہوئی عام شہریوں کی سامان لے جانے والی ۲ چھوٹی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 5850 تاریخ اشاعت : 2026/05/05
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے نئے انتظامی قواعد و ضوابط رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں اور اسی محور پر نافذ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5844 تاریخ اشاعت : 2026/05/03