ابنائے ہرمز

ابنائے ہرمز

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار دیو ہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا/ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار ایک دیو ہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے خطے میں بحری نقل و حمل میں کشیدگی بڑھانے کی ذمہ داری امریکہ کی جارح فوج پر عائد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6316   تاریخ اشاعت : 2026/10/09

آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں شدید دھماکے

کچھ دیر قبل آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں کئی شدید دھماکے ہوئے جن کے بظاہر اس علاقے میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث آئل ٹینکروں کے ٹکرانے کے باعث ہونے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 6314   تاریخ اشاعت : 2026/10/09

آبنائے ہرمز کے غیر قانونی راستوں کو جلد بند کر دیں گے/ ہتھیاروں کی رینج کو میدان جنگ کی ضرورت کے مطابق بڑھائیں گے، جنرل نقدی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر اعلیٰ نے کہا: جلد ہی آبنائے ہرمز میں چٹانی راستوں کو دھماکوں اور تخریب کاری کے ذریعے کھولنے والے محدود غیر قانونی راستوں کو بند کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 6313   تاریخ اشاعت : 2026/10/07

خلیج فارس آبی گزرگاہ کی انتظامیہ کا آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے متعدد آئل ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان

خلیج فارس آبی گزرگاہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران آبنائے ہرمز میں متعدد آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جن میں آخری تین ٹینکرز متحدہ عرب امارات کی ملکیت ہیں یا اس نے انہیں لیز پر حاصل کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6302   تاریخ اشاعت : 2026/10/02

آبی سرحدوں کے دفاع میں بحریہ کے مجاہدین کی لازوال قربانیاں ایران کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی، ایڈمرل بمانی

فوج کی بحریہ کے نائب کمانڈر نے شہدا کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کی عزت، سلامتی اور اقتدار کے تحفظ میں شہدا کے بلند مقام پر تاکید کی اور شہداء کے خاندانوں کو اسلامی نظام کا قیمتی سرمایہ اور ایثار و قربانی کی ثقافت کا علمبردار قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 6298   تاریخ اشاعت : 2026/10/01

آبنائے ہرمز میں جھڑپیں جاری ہیں، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: آبنائے ہرمز میں جھڑپیں جاری ہیں، تاہم کچھ عرصے سے امریکی ان جھڑپوں کا کوئی جواب نہیں دے رہے۔
خبر کا کوڈ: 6296   تاریخ اشاعت : 2026/09/30

ایرانی قوم نے دشمن کے محاسبات کو درہم برہم کر دیا/ آبنائے ہرمز میں ایرانی نظم و نسق حاکم ہے، فوج کے ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان جنرل محمد اکرمی نیا نے اسلامی نظام اور مسلح افواج کی حمایت میں عوام کی پُر جوش اور ولولہ انگیز شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے اپنی ثابت قدمی اور میدان میں موجودگی کے ذریعے دشمن کے محاسبات کو درہم برہم کر دیا اور اسے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 6294   تاریخ اشاعت : 2026/09/30

ہم آبنائے ہرمز پر مکمل طور پر مسلط ہیں، ایڈمرل سیاری

فوج کے کوآرڈینیشن ڈپٹی کمانڈر نے آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل تسلط پر تاکید کرتے ہوئے کہا: خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے مکمل کنٹرول میں ہیں جبکہ بحیرہ عمان اور شمالی بحرِ ہند فوج کی بحریہ کے مکمل کنٹرول میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6288   تاریخ اشاعت : 2026/09/28

آبنائے ہرمز نہ صرف بند ہے بلکہ سپاہ کی بحریہ کے لیے امریکی آبدوز سسٹمز کی شکارگاہ ہے، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے کہا: آبنائے ہرمز نہ صرف بند ہے بلکہ امریکی آبدوز سسٹمز کے لیے سپاہ کی بحریہ کی شکارگاہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6287   تاریخ اشاعت : 2026/09/28

فوج کی بحریہ نے ’’آبنائے اُحدِ ولایت‘‘ کے ذریعے دشمن کو ہرمز سے دور رکھا۔ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن شرمناک انداز میں آپریشنل منظرنامے سے نکل گیا، ایڈمرل بمانی

فوج کی بحریہ کے نائب کمانڈر نے حالیہ دو مسلط کردہ جنگوں میں ایرانی بحریہ کے اہم اور فیصلہ کُن کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم نئے ہتھیار حاصل کرنے اور موجودہ ہتھیاروں کو جدید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اگر دشمن نے دوبارہ کوئی احمقانہ اقدام کیا تو ہم اسے ایسا جواب دیں کہ وہ مکمل طور پر پشیمان ہو جائے اور ہمیشہ کے لیے خطہ چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 6283   تاریخ اشاعت : 2026/09/27

آئی آر جی سی کے ترجمان: دوبارہ حملے کی صورت میں ایران کے دفاعی طریقہ بدل جائے گا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: دوبارہ حملے کی صورت میں ایران نئی صورتحال، جنگ کے جغرافیے، استعمال کیے جانے والے ساز و سامان اور ہتھیاروں کی نوعیت اور دفاعی کارروائیوں میں مطلوبہ اہداف کے مطابق اپنے دفاعی طریقۂ کار کو تبدیل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 6280   تاریخ اشاعت : 2026/09/26

آبنائے ہرمز، امریکی اَن مَنڈ کشتیوں کے شکار کا نیا میدان

آبنائے ہرمز میں امریکی اَن مَنڈ کشتیوں کی تباہی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ یہ علاقہ امریکی کشتیوں کے شکار کے نئے میدان میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6259   تاریخ اشاعت : 2026/09/19

امریکی بحری جہازوں میں ایرانی ساحلوں کے قریب آنے کی جرأت نہیں، فوج کے ترجمان

بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا نے ٹرمپ کے ایرانی فوجی طاقت کے بارے میں بیانات کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا: امریکی بحری جہازوں میں ایرانی ساحلوں کے قریب آنے کی جرأت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 6256   تاریخ اشاعت : 2026/09/17

امریکہ کی بالادستی کا دور ختم ہو چکا ہے، جنرل اکرمی نیا

ایرانی فوج کے ترجمان نے بیش قیمت امریکی ساز و سامان کو سستے اور غیر متناسب ہتھیاروں کے مقابلے میں در پیش چیلنج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ’’لاگت اور فائدے‘‘ کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکہ کی فوجی طاقت اپنی بالادستی برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 6252   تاریخ اشاعت : 2026/09/16

ایرانی فوج کی صلاحیت پر دشمن حیران

مختلف سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کے شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی صلاحیتوں کے حوالے سے دشمن کے متعدد غلط محاسبات کے باعث وہ حیران اور ششدر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6251   تاریخ اشاعت : 2026/09/16

سپر آئل ٹینکر ’’الگایا‘‘ کا سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکراؤ

سپاہ پاسداران کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چند گھنٹے قبل ایک خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر جو آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں دھماکے سے پھٹ گیا اور بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
خبر کا کوڈ: 6249   تاریخ اشاعت : 2026/09/15

آبنائے ہرمز کی پانیوں پر جدید MQ-1 ڈرون تباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکہ کے ایک جدید MQ-1 ڈرون کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6246   تاریخ اشاعت : 2026/09/14

آبنائے ہرمز میں دشمن کے بغیر عملے کے بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا، جنرل عظمایی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا: سپاہ پاسداران کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک اندرونی راستے پر دشمن کے ایک بغیر عملے کے بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6238   تاریخ اشاعت : 2026/09/13

خلیج فارس میں سپاہ کی ڈیٹرنس/ امریکی بحری جہازوں کے لیے سنگین چیلنج

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ خلیج فارس کو امریکی بحری جہازوں یا خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے لیے غیر محفوظ بنا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6234   تاریخ اشاعت : 2026/09/10

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ۲۰ بحری جہازوں کو نشانہ بنایا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت اور شر پسندی کے جواب میں ۲ امریکی جنگی بحری جہازوں، ۱۰ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں اور ۸ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6233   تاریخ اشاعت : 2026/09/09

ناظرین
احدث الاخبار