ابنائے ہرمز - صفحه 6

ابنائے ہرمز

امریکہ اسٹریٹجک تعطل کا شکار ہے اور واشنگٹن کی غلط فہمی کو منہ توڑ جواب ملے گا،جنرل سنائی‌راد

سپریم لیڈر کے سیاسی اور عقیدتی دفتر کے سیاسی معاون نے “تیسری مسلط کردہ جنگ” میں امریکہ کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے مقابلے میں حیرت، سرگردانی اور اسٹریٹجک تعطل کا شکار ہو چکا ہے اور اس کے پاس نئے حقائق کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5859   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکر OCEAN KOI کو ایران کی بحریہ فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بحری کمانڈوز نے ایک خصوصی آپریشن کے دوران خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکر "OCEAN KOI" کو جو ایران کے تیل کی برآمدات اور قومی مفادات میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا، تحویل میں لے کر ایران کی جانب واپس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5858   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

دشمن کے جارح ڈسٹرائرز کو ایرانی بحریہ کا طاقتور جواب

ایرانی فوج کی بحریہ نے امریکی دشمن کے ڈسٹرائرز کی جانب سے دو ایرانی آئل ٹینکرز پر جارحیت کے جواب میں کروز میزائلوں اور جنگی ڈرونز کے ذریعے ان پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5857   تاریخ اشاعت : 2026/05/08

امریکہ نے عام شہریوں کی سامان لے جانے والی ۲ چھوٹی کشتیوں پر فائرنگ کر دی۔

ایک فوجی ذریعے نے کہا: امریکہ نے سپاہ کی تیز رفتار کشتیوں کی بجائے، ایک کھلے عام جرم کرتے ہوئی عام شہریوں کی سامان لے جانے والی ۲ چھوٹی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 5850   تاریخ اشاعت : 2026/05/05

خلیج فارس کے نئے نظم و نسق کے اصول رہبرِ انقلاب کے فرمان کے تحت نافذ کیے جائیں گے۔

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے نئے انتظامی قواعد و ضوابط رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں اور اسی محور پر نافذ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5844   تاریخ اشاعت : 2026/05/03

ناظرین
احدث الاخبار