خاتم‌الانبیاء سینٹرل کمانڈ

خاتم‌الانبیاء سینٹرل کمانڈ

مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کے خلاف سخت اور مضبوط جواب دینے کے لیے تیار ہیں، میجر جنرل عبداللهی

خاتم‌الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا: ایران کی ثابت قدم مسلح افواج تاریخی تلخ تجربات کو دوبارہ دہرائے جانے کی اجازت نہیں دیں گی اور ہر قسم کی جارحیت کے مقابل سخت اور مضبوط جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5907   تاریخ اشاعت : 2026/05/25

خاتم‌الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی امریکی اور صیہونی دشمن کو وارننگ۔

میجر جنرل عبداللہی نے امریکی اور صیہونی دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج، سرزمینِ ایران اور اس کی سربلند قوم کے خلاف دشمن کی کسی بھی نئی جارحیت اور حملے کا فوری، فیصلہ کُن، طاقتور اور وسیع جواب دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 5893   تاریخ اشاعت : 2026/05/20

متحدہ عرب امارات کی جانب سے کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور اور فیصلہ کُن جواب دیا جائے گا، خاتم‌الانبیاء سینٹرل کمانڈ

خاتم‌الانبیاء سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے ایران کی مسلح افواج کی جانب سے امارات کے خلاف کسی بھی میزائل یا ڈرون کارروائی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امارات کی سرزمین سے ایران کے جزائر، بندرگاہوں یا ساحلی علاقوں کے خلاف کسی بھی قسم کا اقدام ہوا تو اس کا بھرپور اور پشیمان کُن جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5854   تاریخ اشاعت : 2026/05/06

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً