چند روز قبل شمالی کوریا نے ایک میزائل مشق منعقد کر کے ایک بار پھر اپنی جارحانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا جہاں طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ لانچر «KN-25» نے ۳۵۰ کلومیٹر سے زائد فاصلے پر موجود اہداف کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 5866 تاریخ اشاعت : 2026/05/11