عشرہ فجر

عشرہ فجر

ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور مذاکرات کا خواہشمند ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ علاقے اور دنیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ احترام کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور مذاکرات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3620   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
خبر کا کوڈ: 3613   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3607   تاریخ اشاعت : 2019/02/07

عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3578   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

کوئٹہ میں عشرہ فجر کی تقریبات

عشرہ فجر کی ایک تقریب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 298   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

عشرہ فجر کی تقریبات کا ستواں دن/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 290   تاریخ اشاعت : 2018/02/09

عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

آج منگل 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-
خبر کا کوڈ: 258   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

عشرہ فجر کا چوتھا دن، اہم واقعات کا جائزہ/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 247   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی

جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 203   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہچان ہیں

تہران کے خطیب جمعہ نے امام خمینی رح کو اسلامی انقلاب کی پہچان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 152   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

مقبول خبریں