جنرل محمد اکرمینیا نے کہا کہ فوج کا ٹارگٹ بینک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے اور تمام ممکنہ منظرناموں کے لیے تیاری مکمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج پوری طاقت کے ساتھ میدان میں موجود ہیں اور ایرانی عوام کے حقوق کا بھرپور دفاع کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 6053 تاریخ اشاعت : 2026/07/13