بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ نے دشمن کے مقابل مزاحمت کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: مارکیٹ اینڈ پروڈکشن، دشمن کے خلاف مزاحمت کے نئے لانچر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6200 تاریخ اشاعت : 2026/08/27
میڈیا، شاہراہیں، میدان اور سفارت کاری کے درمیان ہم آہنگی خصوصی اہمیت رکھتی ہے اور یہ امر اس بات کو یقینی بنانے میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے کہ جنگ کے بیانیے کی بناوٹ اور حتیٰ کہ مذاکرات کا راستہ بھی قومی اہداف اور مفادات سے دور نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 6175 تاریخ اشاعت : 2026/08/19
بسیج (رضاکار فورس) میں طاقت افزائی، ایمان کو صلاحیت حاصل کرنے اور معاشرے میں موثر ثابت ہونے میں تبدیل کرنے کا ایک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 6173 تاریخ اشاعت : 2026/08/18
بسیج مستضعفین آرگنائزیشن (رضاکار فورس) کے عوامی آپریشنز کے نائب سربراہ نے کہا: ہماری دفاعی ڈاکٹرائن ’’ناقابلِ اختتام اور عوامی بنیادوں پر استوار دفاع‘‘ ہے اور ہمارے پاس ’’جان فدا‘‘ سسٹم کے رضاکاروں کو جنگی تنظیم، شہری اور دیہی مزاحمتی مراکز اور دیگر ڈھانچوں میں منظم کرنے کے لیے وسیع منصوبے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6163 تاریخ اشاعت : 2026/08/16

بسیج (رضاکار) مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا: امریکی چاہتے تھے کہ آبنائے ہرمز میں نئی جنگ کے ذریعے خطے میں انقلاب کی مقبولیت کے اصول کو درہم برہم کر دیں لیکن ایک بار پھر اُسی ایران سے شکست کھا گئے جس کے بارے میں وہ کہتے تھے کہ نہ اس کے پاس فضائیہ ہے اور نہ بحریہ۔
خبر کا کوڈ: 6153 تاریخ اشاعت : 2026/08/13
بسیج مستضعفین آرگنائزیشن نے خلیل الحیہ کی تحریکِ حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کے بعد ایک پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6101 تاریخ اشاعت : 2026/07/23