سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اس بات پر تاکید کی کہ انقلاب کے شہید رہبر اور شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا یقینی ہے اور ان بڑے جرائم کا جواب سخت اور فیصلہ کُن ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 6129 تاریخ اشاعت : 2026/08/02