سپاہ کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے ایک دہشت گرد ٹیم جو راسک شہر کے مغربی پہاڑی علاقوں میں چھپی ہوئی تھی، کی شناخت کی اور اپنی ایک کارروائی کے دوران اسے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6304 تاریخ اشاعت : 2026/10/03
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس بریگیڈ کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوبی حصے میں ایک دہشت گرد ٹیم کے باقی ماندہ ارکان کے خلاف کارروائی اور انہیں ختم کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6157 تاریخ اشاعت : 2026/08/14
ایرانی سپاہ پاسداران کی بری فوج کے قدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 مسلح شر پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے وابستہ عناصر کو متعدد خصوصی کارروائیوں کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6139 تاریخ اشاعت : 2026/08/06