بحری جہاز

بحری جہاز

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار دیو ہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا/ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار ایک دیو ہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے خطے میں بحری نقل و حمل میں کشیدگی بڑھانے کی ذمہ داری امریکہ کی جارح فوج پر عائد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6316   تاریخ اشاعت : 2026/10/09

ہمارے پاس امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے، جنرل ابن الرضا

ڈیفنس منسٹر کے نائب سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے ملک کے خلاف معاشی محاصرے میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 6228   تاریخ اشاعت : 2026/09/08

آبنائے ہرمز کے قریب سمندری حادثہ

رپورٹس میں آبنائے ہرمز کے قریب ایک سمندری حادثہ پیش آنے کی اطلاع دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6159   تاریخ اشاعت : 2026/08/15

ناظرین
احدث الاخبار