16 October 2024
رہبر معظم انقلاب اسلامی

شہید لفظ مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ لفظ شہید تمام مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 745    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

رہبر معظم کے دفتر کے انچارج نے آیت اللہ یزدی کی عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمد گلپائیگانی نے جامعہ مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 711    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے، ڈاکٹر ولایتی

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے واقعے کی روک تھام میں برطانوی حکومت نے کوتاہی سے کام لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 701    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

ایران کی مومن نوجوان نسل کے مقابلے میں دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 699    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
خبر کا کوڈ: 696    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

شعراء اور ذاکرین اہلبیت علیہم السلام کی رہبر انقلاب سے ملاقات

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے شعرائے کرام اور ذاکرین عظام سے ملاقات میں کہا کہ ایران علاقے میں اپنی موجودگی کے بارے میں صرف علاقے کے ملکوں سے بات چیت کرے گا نہ کہ امریکیوں سے، جب ہم امریکا میں جائیں گے تو اس وقت امریکیوں سے بات کریں گے۔ سازشوں کے باوجود اسلامی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی روز افزوں بالیدگی اور پیشرفت باعث افتخار اور الہی فضل وکرم کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 682    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

جناب زھرا(س) کے معنوی کمالات انسانی فہم سے بالاتر ہیں

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی منطق میں عورت کا مفہوم ایمان اور عفت کا حامل ہونا ہے جو انسانوں کی تربیت کے میدان میں بڑی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 673    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پودے کاشت کئے۔
خبر کا کوڈ: 657    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

اپنے دفاع کے لئے فیصلہ ایران خود کرے گا

ایران کے تمام اعلی حکام اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے دفاعی امور کو کسی دوسرے ملک منجملہ فرانس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایران کے داخلی اور دفاعی امور میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت دی جائے گی
خبر کا کوڈ: 601    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

رہبر انقلاب اسلامی کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر

فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
خبر کا کوڈ: 593    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
خبر کا کوڈ: 555    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملکوں کے کردار پر نکتہ چینی

ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک ترک اسحلہ معاہدے پر عملدر آمد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 547    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں اورآخری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 421    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر

یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 396    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

سوگ زہرا (ع) / تیسری مجلس ۔ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی تیسری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 388    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

جماران ڈسٹرائر، ایرانی بحریہ کا عظیم سرمایہ

رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس دن اس ڈسٹرائر کے بنانے کی بات کہ جارہی تھی تو اس جلسے میں موجود بعض افراد کا کہنا تھا کہ یہ کام غیر ممکن ہے لیکن یہ کام نہ صرف یہ کہ انجام پاگیا بلکہ جو ہمت اور حوصلہ آُ لوگوں کے اندر موجود ہے اس کے مقابلے میں یہ کام اتنا بڑا بھی نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 381    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

امریکیوں کی خباثت اور یورپ کے دوغلے پن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے اور ایٹمی مذاکرات میں بیرونی طاقتوں پر بھروسے اور اعتماد کے لاحاصل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی حکام ایٹمی معاملے سے اچھی طرح نمٹ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 375    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر

تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 371    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

بیرونی طاقتوں پربھروسہ نہ کرنے پر تاکید/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 365    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 360    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں