مشترکہ آپریشن میں قدس ہیڈکوارٹر کے سپاہیوں جن میں آئی آر جی سی، انٹیلیجنس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ اور فراجا (پولیس) شامل تھے، نے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اس ٹیم کی خفیہ پناہ گاہ سے متعدد ہتھیار اور کچھ مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6273 تاریخ اشاعت : 2026/09/23