سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں عراق کی اسلامی مزاحمت کے سربلند شہداء، بالخصوص شہید ابو مہدی المہندس کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عراق سے امریکی قابض افواج کے انخلاء پر اس ملک کی غیرت مند قوم، متحد اور طاقتور اسلامی مزاحمت کے محاذ اور عالمِ اسلام کے مؤمن اور انقلابی مجاہدین کو مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 6300 تاریخ اشاعت : 2026/10/01