آرٹیفیشل انٹیلیجنس

آرٹیفیشل انٹیلیجنس

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال سے ایران کے ٹارگٹس مزید درست ہو گئے، حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب

بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا: ہم نے دفاعی شعبے میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ثمرات دیکھے ہیں۔ انٹیلیجنس معلومات پر نظر رکھنے اور صورتِ حال کا جائزہ لینے میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جس سے ہمارے اہداف مزید درست ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 6340   تاریخ اشاعت : 2026/10/16

ناظرین
احدث الاخبار