ولایت فقیہ

ولایت فقیہ

ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب حجت الاسلام و المسلمین سید محسن ابوترابی فرد نے نئے ایرانی سال کے دوران ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے انتھک جہدو جہد اور سخت محنت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت اور رہبر کے درمیان مضبوط تعلق کے نتیجے میں آج ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 878   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

اسلامی انقلاب ظلمتوں اوراندھیروں میں روشنی کی کرن

اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 254   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

عظیم مشرق وسطی کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے عظیم مشرق وسطی کی تشکیل کا امریکی حکام کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 208   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

مقبول خبریں