مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے رہا ہونے والے ہم وطنوں کی وطن واپسی کی سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں تاکید کی: امریکی-صیہونی دشمن کی مکمل شکست اور ایرانی قوم کے حقوق کے حصول تک ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6164 تاریخ اشاعت : 2026/08/16
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب حجت الاسلام و المسلمین سید محسن ابوترابی فرد نے نئے ایرانی سال کے دوران ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے انتھک جہدو جہد اور سخت محنت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت اور رہبر کے درمیان مضبوط تعلق کے نتیجے میں آج ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 878 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 254 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے عظیم مشرق وسطی کی تشکیل کا امریکی حکام کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 208 تاریخ اشاعت : 2018/02/02