کراچی - صفحہ 2

کراچی

ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3755   تاریخ اشاعت : 2019/03/13

چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

کل ایران،عراق اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں اربعین امام حسین (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2913   تاریخ اشاعت : 2018/10/29

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر سستا، سونے کی قیمتیں برقرار، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا، دوسری طرف فی تولہ سونا 61500 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔
خبر کا کوڈ: 2791   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

صدر پاکستان بے بس یا بے اختیار

کراچی میں اپنے پروٹوکول کے حوالے سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر ان کے منع کئے جانے کے باوجود پروٹوکول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2489   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایم ایم اے کا کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم اور رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں کراچی میں اتوار 15 جولائی کو حسن اسکوائر مین یونیورسٹی روڈ پر بڑے جلسے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1798   تاریخ اشاعت : 2018/07/08

کراچی واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کابہت جلد افتتاح کیا جائے گا

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1773   تاریخ اشاعت : 2018/07/06

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سے الیکشن کا ماحول خراب ہوتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1734   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

انتخابات 2018؛ پیپلز پارٹی کی توجہ کراچی کے بجائے اندرون سندھ پر مرکوز

سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1665   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

عید کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

عید کا چاند دیکھنے کے لیے کل کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1583   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

مصطفیٰ کمال کا انتخابات میں کراچی سے کلین سوئپ اور بلوچستان میں سرپرائز دینے کا دعویٰ

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت کراچی سے کلین سوئپ کرے گی اور بلوچستان میں بھی سرپرائز دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1579   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

کراچی میں آج پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کوخبردارکردیا جہاں ہیٹ ویو آج سے کراچی کا رخ کرے گی۔ آج سے شروع ہونے والی ہیٹ ویوجمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1513   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

مقبول خبریں