سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن

پاکستان کے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1046   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

چیئرمین سینیٹ کیلئے بڑے پیمانے پرجوڑ توڑکی سیاست

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دونوں اہم عہدوں کے لئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیپلز پارٹی کو اتحاد کی پیش کش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 632   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ گرم

پاکستان کی سینیٹ میں خالی ہونے والی باون نشستوں پر الیکشن کے بعداب سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں کے درمیان معرکہ تیز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 613   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

سینیٹ کے انتخابات، ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات

پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ جاری

قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری کو سینیٹر بنانے کے معاملے پر ایم کیوایم میں پھوٹ پڑگئی اور فاروق ستار ایک بار پھر پارٹی سے ناراض ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 252   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

مقبول خبریں