شمالی کوریا - صفحہ 5

شمالی کوریا

شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام

شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو امریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 501   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکا تجاوز نہ کرے: چین کا انتباہ

چین نے امر یکا سے کہاہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 484   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں

امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 467   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سرمائی اولمپک کی تقریب میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا جانے والے عہدیدار امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 278   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں