بنگلہ دیش

02 February 2025
بنگلہ دیش

بنگلا دیش: آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 110 ہو گئی

بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی ۔
خبر کا کوڈ: 3699    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات

بنگلہ دیش کے گیارہویں پارلیمانی انتحابات کے سلسلے میں اتوار کو سخت سیکورٹی کے دوران ووٹ ڈالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3325    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 11 ویں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے پہلے پارٹی صدر خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2677    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

چار سالہ اہوازی شہید سے روہنگیا بچوں کا اظہار ہمدردی

بنگلہ دیش میں پناہگزیں کیمپ میں مظلومیت کی زندگی گزار رہے روہنگیا بچوں نے اہواز کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ایک چار سالہ نونہال’’طٰہٰ‘‘ سے اظہار ہمدردی کیا۔
خبر کا کوڈ: 2591    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے مظاہرے

بنگلہ دیش میں 3 بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 2445    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

میانمار کے جرنیلوں پر پابندی

یورپی یونین نے بھی میانمارکے جرنیلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1688    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی ناگفتہ بہ صورت حال

عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر نے جنیوا میں ایک بیان میں بنگلہ دیش میں میانماری پناہ گزینوں کی انتہائی افسوسناک اور ابتر صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1228    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

بنگلہ دیش : جیل میں خالدہ ضیا کی صحت تشویش ناک

بنگلہ دیش ی حزب اختلاف نے حکومت کی جانب سے قید میں موجود خالدہ ضیا کو ڈاکٹر کی سہولت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی صحت تشویش ناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 1015    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعطم کو پانچ سال کی سزا

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزاسنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 279    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں