بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3594 تاریخ اشاعت : 2019/02/05

بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3522 تاریخ اشاعت : 2019/01/28

بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں ملک میں جاری ظلم و بدعنوانی کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2994 تاریخ اشاعت : 2018/11/08

بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2976 تاریخ اشاعت : 2018/11/06

بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2953 تاریخ اشاعت : 2018/11/04

بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرینی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا
خبر کا کوڈ: 402 تاریخ اشاعت : 2018/02/22