پاکستانی - صفحہ 4

پاکستانی

پاکستان؛ عام انتخابات 2018 کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018 کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1569   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

پاکستان؛ عام انتخابات 2018 کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018 کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1569   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

علاقے کی سلامتی میں ایران و پاکستان کا اہم کردار

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1324   تاریخ اشاعت : 2018/04/27

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1226   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1226   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کی تعریف

سابق پاکستانی سفیر فوزیہ نسرین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے مسئلے سے بہت اچھی طرح سے نمٹنا جانتا ہے اور اس حوالے سے بہت سنجیدہ اور مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1078   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

امریکی سفارت کار نے پاکستانی نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا

اسلام آباد کے قریب امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پاکستانی نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1074   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

اسلام آباد میں بین الاقوامی انسداد دہشت گردی فورم کا اجلاس

پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ اپنے وسائل سے لڑی اور اس میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں جسے دنیا کو تسلیم کرنا چاہئے - جبکہ پاکستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے کہا ہے امریکا کا ساتھ دینا پاکستان کے لئے بھاری پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1043   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

پاکستان میں 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

پاکستانی فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1001   تاریخ اشاعت : 2018/04/03

کمال خرازی کی پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوسرے دن اعلی پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 906   تاریخ اشاعت : 2018/03/27

نواز شریف نے عدالت کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خلاف عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 537   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں