قرآن - صفحہ 2

قرآن

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی مناسبت سے محفل انس با قرآن منعقد ہوئی جس میں ملک کے ممتاز قاریوں اور حفاظ نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1434   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1331   تاریخ اشاعت : 2018/04/28

قرآن پر عمل، استقامت و ترقی کی ضمانت ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآنی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے قرآن پر عمل کے نتیجے میں ہی امریکا کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اور پیشرفت و ترقی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1320   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز

تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1249   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز

تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1249   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب حجت الاسلام و المسلمین سید محسن ابوترابی فرد نے نئے ایرانی سال کے دوران ملکی ترقی اور پیشرفت کے لیے انتھک جہدو جہد اور سخت محنت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت اور رہبر کے درمیان مضبوط تعلق کے نتیجے میں آج ایران امریکہ اور کفر کے محاذ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 878   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

کرگل میں مقابلہ حسن قرائت

خبر کا کوڈ: 627   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے۔
خبر کا کوڈ: 559   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

مقبول خبریں