وفات

وفات

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا آیت اللہ یزدی کے انتقال پر تعزیتی بیان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں
خبر کا کوڈ: 3980   تاریخ اشاعت : 2020/12/11

آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3287   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

رحلت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3226   تاریخ اشاعت : 2018/12/18

رسول خدا کی غمگسار حضرت خدیجہ کی وفات

دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
خبر کا کوڈ: 1483   تاریخ اشاعت : 2018/05/26

رسول خدا کی غمگسار حضرت خدیجہ کی وفات

دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔
خبر کا کوڈ: 1483   تاریخ اشاعت : 2018/05/26

یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 993   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

کربلا کی شیردل خاتون جناب زینب (س) کی شب وفات کا غم

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا برپا کی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 990   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

وفات مادر وفـــا، حضرت ام البنین (س)

ام البنین (س) کو جنت البقیع میں، رسولخدا (ص) کی دو پھپھیوں، صفیہ و عاتکہ کے پاس، امام حسن (ع) اور فاطمہ بنت اسد (س) کی قبروں کے قریب سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 565   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

مقبول خبریں