جرمنی - صفحہ 3

جرمنی

شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا

جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1303   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

اسلام جرمنی کا ایک حصہ ہے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے تارکین وطن کے بارے میں نرم رویہ اختیار اور اس سلسلے میں خاص طور سے دین اسلام کے بارے میں جرمنی کے وزیر داخلہ کے حالیہ فتنہ انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام جرمنی کا حصہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 876   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے، جرمنی کا اعلان

جرمنی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 845   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

جرمن چانسلر کی مسلمانوں کی حمایت

جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کا بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 825   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

روس کے خلاف نیا محاذ

روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 793   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ

جرمنی میں غیر مسلم انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 588   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

مقبول خبریں